حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
دَعْوَةُ الصّائِمِ تُسْتَجابُ عِنْدَ اِفْطارِهِ؛
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
روزہ دار کی دعا افطار کے وقت مستجاب(قبول)ہوتی ہے۔
بحار الانوار: ج ۹۳، ص ۲۵۵، ح ۳۳